عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ایشیز کے سڈنی ٹیسٹ کے بعد کیریئر کا اختتام

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ایشیز کے سڈنی ٹیسٹ کے بعد اپنے 15 سالہ کیریئر کا اختتام کریں گے۔
Read More...