ٹرمپ کا اعلان: اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا امریکا چلائے گا، مادورو اور اہلیہ نیویارک منتقل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا امریکا چلائے گا، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے نیویارک منتقل کیا جا رہا ہے۔
Read More...