ملٹی ڈومین آپریشنز: پاکستان نے سٹریٹیجک صورتحال بدل دی

مئی 2025 میں لڑی جانے والی مختصر مگر فیصلہ کن پاک بھارت جنگ نے صرف جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ، بحیرۂ جنوبی چین اور بحرِ ہند تک پورے عالمی اسٹریٹجک سیکیورٹی منظرنامے کو یکسر تبدیل کر دیا۔
Read More...

عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل طبی سہولیات حاصل ہیں، صحت بالکل ٹھیک ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، انہیں جیل میں مکمل سہولیات اور مرضی کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، ملاقاتوں کا اختیار جیل حکام کے پاس ہے۔
Read More...