امریکہ میں میٹا اور یوٹیوب کے خلاف تاریخی مقدمہ، بچوں پر سوشل میڈیا کے اثرات زیر بحث

امریکہ میں میٹا اور یوٹیوب کے خلاف تاریخی مقدمہ، الزام ہے کہ پلیٹ فارمز کو نوجوان صارفین کے مستقل استعمال کے لیے ڈیزائن کیا گیا، عدالت میں ذہنی صحت کے اثرات پر بحث جاری۔
Read More...