زیراعظم شہباز شریف نے "اپنا گھر اسکیم” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا؛ ایک کروڑ روپے تک قرض، 20…

وزیراعظم شہباز شریف نے "اپنا گھر اسکیم" کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے۔ اسکیم کے تحت 10 مرلے تک کے گھر کے لیے ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر دستیاب ہوگا۔ وزیراعظم نے بینکوں کو فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ماہانہ بنیادوں پر خود…
Read More...

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی دھاک؛ پہلی اسٹیلتھ ‘ہنگور کلاس’ آبدوز کی چین میں کمیشننگ

چین میں منعقدہ تقریب کے دوران پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ کر دی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے اسے پاکستان کی دفاعی خود انحصاری اور بحری مفادات کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا…
Read More...

دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ آپریشن ‘غضب للحق’ کی کامیابی سے بوکھلا کر القاعدہ بھی…

پاکستان کے کامیاب آپریشن 'غضب للحق' کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان سرزمین سے فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی تازہ دھمکیوں نے کابل رجیم کے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا ہے۔
Read More...

انگور اڈہ میں افغان طالبان کی بزدلانہ کارروائی؛ سول آبادی پر گولہ باری سے خواتین اور بچوں سمیت 8…

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے شہری آبادی پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی اور کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع اور ڈپٹی کمشنر نے نقصانات کی تصدیق کر دی…
Read More...

پی ایس ایل 11؛ حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کا سفر تمام کر دیا، 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر…

پاکستان سپر لیگ 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ معاذ صداقت اور عثمان خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کنگز مین اب ایلیمینیٹر 2 میں اسلام آباد…
Read More...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا 50 ایکڑ پر محیط میڈیا حب؛ پنجاب فلم سٹی میں شوٹنگ سے پوسٹ پروڈکشن تک تمام…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 50 ایکڑ اراضی پر جدید 'پنجاب فلم سٹی' کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے اتھارٹی کے قیام کا بل بھی منظور کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد فلم و ڈرامہ انڈسٹری کو عالمی معیار کی سہولیات اور فنڈنگ فراہم…
Read More...

"پولیس گرفتار کرنے آ گئی ہے”؛ اکشے کمار کے ایک مذاق نے جیکولین فرنینڈس کو…

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ہاؤس فل‘ کے سیٹ پر اکشے کمار نے انہیں پولیس گرفتاری کا جھوٹا ڈراوا دے کر شدید خوفزدہ کر دیا تھا۔ اکشے کے گیم شو ’وہیل آف فارچون‘ میں جیکولین سمیت دیگر اداکاراؤں نے بھی اپنے تجربات…
Read More...

"کنگ بابر کا کراچی میں راج”؛ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ…

پی ایس ایل 11 کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بابر اعظم کی سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی نے زلمی کو پانچویں بار فائنل میں پہنچا دیا۔
Read More...

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے لگام؛ معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے

پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ تین ماہ میں تین مرتبہ ڈکیتی کا شکار ہوئے، جبکہ ان کا عملہ بھی مسلسل چوری اور تشدد کا نشانہ بن رہا ہے۔
Read More...

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس ڈنر کے دوران فائرنگ؛ صدر ٹرمپ بال بال بچ گئے، نائب صدر اور کابینہ ارکان بھی…

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ صدر ٹرمپ، خاتونِ اول اور نائب صدر جے ڈی وینس کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور گرفتار ہو چکا ہے اور صدر ٹرمپ جلد پریس کانفرنس کریں گے۔
Read More...