"پولیس گرفتار کرنے آ گئی ہے”؛ اکشے کمار کے ایک مذاق نے جیکولین فرنینڈس کو…

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ہاؤس فل‘ کے سیٹ پر اکشے کمار نے انہیں پولیس گرفتاری کا جھوٹا ڈراوا دے کر شدید خوفزدہ کر دیا تھا۔ اکشے کے گیم شو ’وہیل آف فارچون‘ میں جیکولین سمیت دیگر اداکاراؤں نے بھی اپنے تجربات…
Read More...

"کنگ بابر کا کراچی میں راج”؛ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ…

پی ایس ایل 11 کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بابر اعظم کی سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی نے زلمی کو پانچویں بار فائنل میں پہنچا دیا۔
Read More...

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے لگام؛ معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے

پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ تین ماہ میں تین مرتبہ ڈکیتی کا شکار ہوئے، جبکہ ان کا عملہ بھی مسلسل چوری اور تشدد کا نشانہ بن رہا ہے۔
Read More...

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس ڈنر کے دوران فائرنگ؛ صدر ٹرمپ بال بال بچ گئے، نائب صدر اور کابینہ ارکان بھی…

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ صدر ٹرمپ، خاتونِ اول اور نائب صدر جے ڈی وینس کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور گرفتار ہو چکا ہے اور صدر ٹرمپ جلد پریس کانفرنس کریں گے۔
Read More...

"پاکستان کا سچ عالمی سطح پر روشن حقیقت بن کر ابھرا”؛ پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت کو…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ایک سال قبل کاکول میں کیے گئے تاریخی خطاب نے بھارت کے 'پہلگام بیانیے' کو عالمی سطح پر دفن کر دیا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف 90 ہزار جانیں قربان کیں جبکہ بھارت دہشت…
Read More...

خلائی میدان میں پاکستان کی ایک اور اونچی اڑان؛ مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ ‘ای او…

پاکستان نے خلائی ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ 'ای او تھری' چین سے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ زراعت، ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔
Read More...

اسلام آباد ‘گلوبل ڈپلومیسی’ کا مرکز: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے،…

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے، جس میں شرکت کے لیے امریکی وفد بھی پاکستان پہنچ رہا ہے۔
Read More...

"عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا”؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے سے زائد کا ہوشربا…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے ہو گئی ہے، جبکہ مٹی کا تیل 63 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read More...

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ‘پاور شو’، حیدرآباد کنگز مین کو روندتے ہوئے پلے آف…

پی ایس ایل 2026 کے 36 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یونائیٹڈ نے 81 رنز کا معمولی ہدف محض 7 ویں اوور میں حاصل کیا۔
Read More...

اسلام آباد میں ‘صدی کے بڑے مذاکرات’ کی تیاریاں؛ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کل پاکستان…

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ ایران کی جانب سے مثبت پیش رفت کے بعد امریکہ سفارت کاری کو ایک اور موقع دینے کے لیے تیار ہے۔
Read More...