پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، پٹرول 6 روپے 51 پیسے جبکہ ڈیزل 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر…

وفاقی حکومت نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 399 روپے 86 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Read More...

"سمندری قزاقی بند کرو ورنہ یادگار سبق سکھائیں گے”؛ ایران کا امریکہ کو آخری انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کو بین الاقوامی قزاقی قرار دیتے ہوئے سخت جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد ہونے کے بعد پینٹاگون نے ایران کے اہم اہداف پر محدود حملوں کا منصوبہ تیار کر…
Read More...

پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو بڑی کوششیں ناکام؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 13…

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں سرحد پار سے دراندازی کی دو کوششیں ناکام بناتے ہوئے 13 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کو روکنے کے لیے ذمہ…
Read More...

مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے لیے ایک اور آزمائش؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان آج…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل میں 15 روپے اضافے کا امکان ہے، تاہم عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے کچھ ریلیف کی امید بھی پیدا ہوئی ہے۔
Read More...

"خلیجِ فارس میں امریکی اڈے عدمِ تحفظ کی سب سے بڑی وجہ ہیں”؛ سپریم لیڈر کا خلیجی ہمسایہ…

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے نیشنل پرشین گلف ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خطے میں امریکی مداخلت کا باب ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو قومی سرمایہ قرار دیتے ہوئے ان کے بھرپور تحفظ کا اعلان کیا…
Read More...

پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی پیش رفت؛ سی سی پی نے عارف حبیب کنسورشیم کو حصص کی منتقلی کی منظوری دے دی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پی آئی اے کے حصص حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر کی شمولیت کے بعد پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ قومی ایئر لائن کی نگرانی کے لیے مرکزی پلیٹ فارم بن گیا ہے۔
Read More...

"پاکستان میں گزارا وقت ہمیشہ یاد رہے گا”؛ ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ ٹم پین پی ایس ایل کے…

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ساتھ اپنے کوچنگ تجربے کو انتہائی خوشگوار اور یادگار قرار دے دیا ہے۔ حیدرآباد کنگز مین سے شکست کے بعد ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے پر انہوں نے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا…
Read More...

گیس صارفین کے لیے بری خبر؛ ملک بھر میں نئے کنکشنز کی فراہمی پر ایک بار پھر پابندی کا فیصلہ

وزارتِ پیٹرولیم نے ملک بھر میں گھریلو اور کمرشل گیس کنکشنز پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی سطح پر ایل این جی بحران اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ؛ سپر ٹیکس کا نفاذ آئینی قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4C کے تحت سپر ٹیکس کے نفاذ کو برقرار رکھتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کے ذریعے ماضی سے ٹیکس لگانے کا اختیار رکھتی ہے اور یہ کسی قسم کا…
Read More...

"آبنائے ہرمز سب کے لیے کھولی جائے”؛ پاکستان کا عالمی تجارتی گزرگاہ پر کشیدگی ختم کرنے کا…

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکراتی عمل جاری ہے اور پاکستان اس میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ ترجمان نے افغان سرحد سے ہونے والی بلااشتعال فائرنگ اور مقبوضہ لداخ میں…
Read More...