امریکہ کے ایران پر ایک ہفتے میں دوسرے فضائی حملے، بندر عباس میں فوجی تنصیبات نشانہ، کویت پر ایرانی…

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی پٹرولیم سپلائی کے اہم ترین راستے آبنائے ہرمز پر جنگ میں تبدیل ہو گئی۔ امریکہ کے بندر عباس پر نئے حملوں کے جواب میں ایران نے امریکی فوجی اڈے پر میزائل داغ دیے، جبکہ کویت پر داغا گیا ایرانی بیلسٹک میزائل تباہ…
Read More...

ناسا کا رواں سال کے اختتام تک قمری بیس مشن روانہ کرنے کا اعلان

ناسا نے چاند پر مستقل انسانی بیس بنانے کے لیے تاریخی مشن کا اعلان کر دیا ہے۔ آرٹیمس پروگرام کے تحت رواں سال روانہ ہونے والے اس مشن میں جیف بیزوس کی کمپنی 'بلیو اوریجن' بھی شامل ہے، جو چاند کے جنوبی قطب پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کا تجربہ کرے گی۔
Read More...

امریکہ ایران نئی عسکری جھڑپوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم بحران؛ خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑا…

امریکہ اور ایران کے درمیان بندر عباس اور آبنائے ہرمز کے قریب ہونے والی نئی جھڑپوں کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں اچانک ڈھائی فیصد تک بڑھ گئیں، جس کے بعد امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Read More...

یومِ تکبیر پر سیاسی قائدین کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کو خراج تحسین

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 28 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں یومِ تکبیر روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ مریم نواز، سرفراز بگٹی اور حافظ نعیم الرحمان سمیت تمام بڑی سیاسی قیادت نے نواز شریف، ذوالفقار بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسین…
Read More...

یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد؛ "ایٹمی صلاحیت مقدس قومی…

یومِ تکبیر کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف سمیت عسکری قیادت نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عزم دہرایا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں اسٹریٹجک توازن کی ناقابلِ تسخیر ضمانت ہے۔
Read More...

"پاکستان کی درخواست پر ایران کے خلاف کارروائی روکی”؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف،…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکی۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے عمان اور ایران کو سخت وارننگ بھی جاری کی ہے۔
Read More...

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کا مداحوں کو وزن گھٹانے کا انوکھا نسخہ

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نئی فلم 'پیڈی' کی پروموشن کے دوران مداحوں کو وزن کم کرنے کا ایک مضحکہ خیز اور دلچسپ نسخہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ساؤتھ سبر اسٹار رام چرن کے ساتھ ڈانس شوٹ کرنے سے آدھے دن میں ہی چربی پگھل جاتی ہے۔
Read More...

امن معاہدہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسعود پزشکیان…

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کم کرانے میں پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
Read More...

بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کے بجائے چوری روکنے اور انفورسمنٹ پر زور ہوگا، عوام پر کم بوجھ ڈالیں گے؛ وزیرِ…

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس چوری کی روک تھام اور انفورسمنٹ پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کے متحرک سفارتی کردار کو بھی سراہا۔
Read More...