بندر عباس، چابہار اور بوشہر میں شدید دھماکے؛ امریکی حملے کے بعد ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر جوابی…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے ساحلی اور اندرونی علاقوں میں اب تک کے سب سے بڑے فضائی حملے کرتے ہوئے 90 عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد پورے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو گئے ہیں۔
Read More...

فلم ’ستلج‘ کو زی فائیو سے ہٹائے جانے پر دلجیت دوسانجھ کا پہلا ردعمل؛ جو مواد انٹرنیٹ پر آ جائے، اسے…

معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ’ستلج‘ کو بھارت میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو سے اچانک ہٹائے جانے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کے اس دور میں عوام تک پہنچنے والے مواد کو سنسرشپ کے ذریعے مکمل مٹانا ناممکن…
Read More...

ایران امریکا کشیدگی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش؛ خطے میں نئی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین اسلام…

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور جنوبی ایران پر امریکی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کرنے کی اپیل کی ہے۔
Read More...

K2 ایئرویز لاپتا کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا؛ پائلٹ رضوان ادریس سمیت عملے کے 5 ارکان تاحال…

شارجہ سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے K2 ایئرویز کے لاپتا کارگو بوئنگ 737 طیارے کا ملبہ پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12 گھنٹے سے زائد طویل ریسکیو آپریشن کے بعد اورماڑہ کے ساحل سے 53 ناٹیکل میل دور سمندر سے…
Read More...

سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست پوری قوت سے کچل دے گی؛ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور واضح کیا کہ دشمن ایجنسیوں کے پراکسی نیٹ ورکس اور سرحد پار دہشت گردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا۔
Read More...

دنیا میں کوئی مائی کا لعل پاکستان کو دھمکا نہیں سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دہشت گردوں اور ان کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات میں 42 سیکیورٹی اہلکار اور شہری شہید ہوئے جبکہ فورسز کی بھرپور جوابی کارروائیوں میں فتنہ…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ کا اعلان؛ ایران کے ساتھ معاہدہ ختم ہوچکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ایران کے ساتھ جنگ بندی اور مفاہمتی یادداشت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیے جائیں گے اور اس کینسر کو ابتدا…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے آخری پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کولمبیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا۔
Read More...

دوسرے ٹی20 میں انگلینڈ نے بھارت کو 125 رنز سے کچل دیا؛ 202 رنز کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم صرف 76…

ناٹنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت کو 125 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج کا بڑا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک، 11 جوان شہید

بلوچستان میں قومی شاہراہ این-25 پر جھاؤ کراس اور کرارو کے درمیان سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے، جبکہ وطن کے دفاع میں 11 بہادر سپوت شہید ہو…
Read More...