پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین ترقیاتی معاہدے، 381 ملین ڈالر کی منظوری

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایم ایل ون، کوئٹہ بی آر ٹی اور بلوچستان واٹر ریسورسز سمیت تین بڑے منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط، جبکہ اے ڈی بی کا پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کے لیے 381 ملین ڈالر کی منظوری کا اعلان۔
Read More...

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق دونوں لڑکیوں کے اہلِ خانہ نے ملزم کو معاف کردیا

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق دونوں لڑکیوں کے اہلِ خانہ نے ملزم ابوذر کو عدالت میں معاف کردیا جس کے بعد مقدمہ ختم اور ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ حادثے کے وقت ملزم کے سنیپ چیٹ استعمال کرنے کا انکشاف بھی سامنے آیا۔
Read More...

بلوچستان میں امن کی جانب اہم قدم، فتنہ الہندوستان بی آر اے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

ڈیرہ بگٹی میں بی آر اے کے اہم کمانڈر نور علی چاکرانی نے 100 سے زائد ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس پیشرفت کو امن کی جانب اہم قدم قرار دیا۔
Read More...

عمران خان کی شناخت پاکستان دشمن بیانیے سے جڑی ہے، ماضی میں ہم نے کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی: خواجہ…

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان جنگ کے دوران بھی غیر ذمہ دارانہ زبان استعمال کرتے رہے اور ان کی شناخت پاکستان دشمن بیانیے سے جڑی ہے۔ وزیر دفاع نے پی ٹی آئی کے رویّے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔
Read More...

شاہ رخ خان نے ’ٹو مچ‘ شو میں عدم شرکت کی اصل وجہ بتا دی

شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ فلم "کِنگ" کی شوٹنگ اور بازو کی چوٹ کے باعث کاجول اور ٹوئنکل کے ٹاک شو "ٹو مچ" میں شرکت نہ کر سکے۔ اداکار نے دونوں میزبانوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شو کی تمام اقساط دیکھ کر کمی پوری کی۔
Read More...

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو عالمی قوانین کی پابندی کا سخت انتباہ جاری کردیا۔
Read More...

پاک فوج کی خیبر پختونخوا میں دو بڑی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ٹانک اور لکی مروت میں پاک فوج کی دو کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک۔ صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کی بروقت کارروائی اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔
Read More...

معرکہ حق اور عالمی سفارت کاری: فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی کامیابیوں اور تاریخی کردار پر ایک…

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی، دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کیا اور عالمی سطح پر سفارتی محاذ پر مؤثر کردار ادا کیا۔ رپورٹ میں اُن کی عسکری خدمات، اصلاحات اور اہم کامیابیوں کا جامع…
Read More...