پی ٹی آئی کے بانی کا سیاسی انجام ایم کیو ایم جیسا ہو سکتا ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کا امکان موجود ہے اور ان کا سیاسی انجام ایم کیو ایم کے بانی جیسا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو واضح وارننگ بھی دی ہے۔
Read More...

طالبان کے پاس صرف دو راستے: خوارج یا پاکستان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں خطاب کرتے ہوئے طالبان رجیم کو خبردار کیا کہ وہ خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں، جبکہ بھارت کو بھی دوٹوک پیغام دیا کہ پاکستان کا جواب آئندہ مزید سخت ہوگا۔
Read More...

پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں افواج کی سلامی

جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت، معرکۂ حق میں بھارتی شکست کا حوالہ بھی دیا گیا۔
Read More...

پنجاب میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات کی…

پنجاب سی ٹی ڈی نے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ ملزمان سے اسلحہ، بارودی مواد، آئی ای ڈی بم اور حساس مقامات کی ویڈیوز برآمد ہوئیں۔ مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔
Read More...

پی ٹی آئی اگر عمران خان کے بیانیے سے الگ ہو جائے تو بات ہوسکتی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی اور عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف بانی عمران خان کے بیانیے سے لاتعلقی اختیار کرے تو حکومت بات چیت پر تیار ہے، جبکہ قانون شکنی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
Read More...

جاپان کا اوکیناوا جزائر میں چینی لڑاکا طیاروں کی جانب سے جاپانی طیاروں کو نشانے پر لینے کا دعویٰ

جاپان نے اوکیناوا کے قریب چینی J-15 لڑاکا طیاروں کی جانب سے جاپانی فوجی طیاروں پر ریڈار لاک کا الزام لگا کر چین سے باضابطہ احتجاج کیا ہے، جبکہ چین نے دعویٰ مسترد کرتے ہوئے جاپان پر مشقوں میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
Read More...

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کے مسلح افواج سے متعلق بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پروپیگنڈے کے ذریعے اپنی جارحانہ پالیسیوں اور خطے میں عدم استحکام سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔
Read More...

مائنس ون نہ مانا تو پی ٹی آئی پوری پی ٹی آئی رگڑ دی جائے گی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی مائنس ہوگی، جبکہ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سیاسی تقسیم ختم کرنے کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا۔
Read More...

ترکیہ کا پاکستان میں جنگی ڈرون فیکٹری لگانے کا فیصلہ

بلوم برگ کے مطابق ترکیہ پاکستان میں جنگی ڈرون اسمبلنگ فیکٹری قائم کرنے اور اسے اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے ’کان‘ پروگرام میں شامل کرنے کا خواہاں ہے۔ منصوبے پر بات چیت میں اکتوبر سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
Read More...