پی سی بی کا بڑا اعلان: پی ایس ایل میچز پہلی بار مظفرآباد میں کرانے کا فیصلہ

پی سی بی نے آزاد جموں و کشمیر کے مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین محسن نقوی کے مطابق اسٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ مستقبل میں دیگر انٹرنیشنل میچز بھی آزاد کشمیر میں…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان کردیا۔ کاغذاتِ نامزدگی 22 تا 27 دسمبر جمع ہوں گے، جانچ پڑتال 30 دسمبر سے 3 جنوری تک ہوگی جبکہ انتخابی نشانات 16 جنوری کو الاٹ کیے جائیں گے۔
Read More...

تھری ایڈیٹس کا سیکوئل؛ راج کمار ہیرانی نے عامر خان اور پوری کاسٹ کی واپسی کی تصدیق کر دی

راج کمار ہیرانی نے 15 سال بعد تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کی تیاری کی خبر دے دی۔ عامر خان، کرینہ کپور، آر مادھون اور شرمان جوشی ایک بار پھر اپنے مشہور کرداروں میں واپسی کریں گے۔
Read More...

پاکستان نے واشنگٹن میں غیر معمولی سفارتی کامیابی حاصل کی، امریکی جریدہ

فارن پالیسی نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ دور میں پاکستان نے واشنگٹن میں مضبوط سفارتی پوزیشن حاصل کی، کابل حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری میں کردار ادا کیا اور پاک۔بھارت کشیدگی میں مؤثر سفارتکاری کی۔
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی، جو ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کے تحت جاری ہوگی۔ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کر رکھی ہیں، جس میں کرپشن اینڈ گورننس ڈایئگناسٹک رپورٹ بھی شامل تھی۔
Read More...

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، شمالی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی ہنگامی وارننگ جاری

جاپان کے شمال مشرقی ساحل پر شدت 7.6 کا زلزلہ، 10 فٹ بلند سونامی کی وارننگ جاری، ساحلی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت، ابتدائی اطلاعات میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Read More...

پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون ٹی20 لیگ بنانے کا مشن، لندن کے تاریخی لارڈز میں روڈ شو

لندن کے لارڈز میں تاریخی پی ایس ایل روڈ شو منعقد، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لیگ کو دنیا کی نمبر ون ٹی20 لیگ بنانے کا اعلان کیا، بابر اعظم، وسیم اکرم اور رمیز راجہ نے پینل ڈسکشن میں حصہ لیا اور سرمایہ کاری کے مواقع بھی متعارف کرائے گئے۔
Read More...

لندن ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: عادل راجہ کو بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر سے عوامی معافی اور 3 لاکھ 10 ہزار…

لندن ہائی کورٹ نے یوٹیوبر عادل راجہ کو ہتک عزت کیس میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر سے عوامی معافی اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ معافی 28 دن تک تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نمایاں رہے گی۔
Read More...

75 سالہ سفارتی تعلقات: انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، پاک فضائیہ کی فضائی سلامی

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو 75 سالہ سفارتی تعلقات کے موقع پر پاکستان پہنچے، پاک فضائیہ نے فضائی سلامی دی جبکہ نور خان ایئر بیس پر 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ استقبال کیا گیا، دورے کے دوران تجارت، دفاع اور سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں…
Read More...