جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر عدم اعتماد، کیس منتقلی…

جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا، سماعت 18 دسمبر تک ملتوی۔
Read More...