بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 149 واں یومِ پیدائش، ملک بھر میں عام تعطیل اور پروقار تقریبات

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 149 واں یومِ پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، عام تعطیل کا اعلان۔
Read More...