حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے دو بڑے منصوبوں پر…

حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط، جن کا مقصد سندھ اور پنجاب میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور زرعی و ماحولیاتی لچک کو فروغ دینا ہے۔
Read More...