کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشتگردوں کی خودکش منصوبہ بندی ناکام، کم عمر طالبہ بحفاظت ریسکیو

سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی، کالعدم تنظیموں کے نرغے میں آئی کم عمر طالبہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔
Read More...

پی ٹی آئی انتہاپسندی کی سیاست چھوڑ دے، اداروں پر حملوں پر ایکشن فطری ہے: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ وہ انتہاپسندی کی سیاست چھوڑ دے، اداروں پر حملوں کے نتیجے میں ایکشن فطری ہے، جمہوریت کے لیے سیاسی حل اور انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔
Read More...

شدید بھارتی لابنگ کے باوجود پاکستان کو واشنگٹن میں واضح سفارتی سبقت حاصل: عالمی جریدوں کا اعتراف

برطانوی اور عالمی جریدوں کے مطابق شدید بھارتی لابنگ کے باوجود پاکستان نے واشنگٹن میں واضح سفارتی سبقت حاصل کر لی، ایبی گیٹ ملزم کی حوالگی پاک امریکا تعلقات میں ٹرننگ پوائنٹ بنی۔
Read More...