حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول 10 روپے 28 پیسے سستا جبکہ ڈیزل 8 روپے 57 پیسے کم کر دیا گیا، نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔
Read More...

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی مینجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کے نام سامنے آگئے

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کی مینجمنٹ میں رمیز راجہ سربراہ جبکہ کوچنگ اسٹاف میں عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر شامل ہونے کا امکان ہے، پی سی بی ایک سال کے لیے فرنچائز کے معاملات دیکھے گا۔
Read More...

ٹرمپ کے دوسرے دور میں امریکا بھارت تعلقات بدترین سطح پر، بھارتی معیشت اور ارب پتی براہِ راست متاثر:…

فنانشل ٹائمز کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں امریکا اور بھارت کے تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے، جس سے بھارتی معیشت اور بڑے کاروباری گروپس متاثر ہو رہے ہیں۔
Read More...

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ڈھاکا میں غیر متوقع لمحہ، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور اسپیکر قومی…

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ڈھاکا میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان غیر متوقع ملاقات اور مصافحہ، سیاسی حلقوں میں حیرت۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور پاکستان سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو، ولی عہد کا پاکستان دورے کا اظہارِ خواہش۔
Read More...