آپریشن غضب للحق میں 684 دہشت گرد ہلاک، 912 زخمی، افغان طالبان کی 252 پوسٹیں تباہ، وزیر اطلاعات نے…

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ افغان طالبان کی 252 پوسٹیں اور متعدد عسکری تنصیبات تباہ کی جا چکی ہیں۔
Read More...

اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے عالمی برادری مؤثر اقدامات کرے، صدر آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری نے اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کو مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔
Read More...

پی ایس ایل 11 سے دو بڑے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستبرداری

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے گوداکیش موتی اور بلیسنگ موزاربانی دستبردار ہوگئے، موزاربانی نے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا جبکہ لاہور قلندرز نے متبادل کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Read More...