ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی، امریکی میڈیا نے دونوں رہنماؤں کی حالیہ ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات بتادیں۔
Read More...

افغان طالبان نے ڈرون حملوں کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر عبور کر لی، صدر آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری نے افغان طالبان کے پاکستانی شہری علاقوں پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے سرخ لکیر عبور کی گئی ہے اور اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
Read More...

آپریشن غضب للحق میں فتنہ خوارج اور افغان طالبان کو بھاری نقصان، 663 ہلاک اور سینکڑوں زخمی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج اور افغان طالبان ہلاک جبکہ 887 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، متعدد چیک پوسٹیں اور فوجی ساز و سامان تباہ کر دیا گیا۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے اضافی بوجھ خود برداشت کرے گی۔
Read More...