تاریخی مذاکرات کے لیے امریکی وفد اسلام آباد روانہ، جے ڈی وینس اور جیرڈ کشنر ٹیم میں شامل

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں یہ ٹیم ہفتے کی صبح مذاکرات کا آغاز کرے گی۔
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، پاکستان کے مصالحتی کردار کو شاندار خراجِ تحسین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطے میں جنگ بندی کے لیے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا ہے۔ ایران نے مذاکرات کے لیے 10 نکاتی تجاویز اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
Read More...

پاکستانی سفارت کاری کی عالمی سطح پر دھوم، بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کو امن کا معتبر ضامن قرار دے…

امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد عالمی میڈیا پاکستان کے جرأت مندانہ موقف کی تعریف کر رہا ہے۔ رائٹرز، بی بی سی اور الجزیرہ سمیت بڑے اداروں نے پاکستان کو خطے کا طاقتور ثالث قرار دیا ہے۔
Read More...

امریکہ ایران جنگ بندی: سیاسی قیادت کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین

پاکستان کی سیاسی قیادت نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ حزبِ اختلاف نے بھی اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دے دیا ہے۔
Read More...

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی: امریکہ اور ایران دو ہفتوں کی جنگ بندی پر راضی، آبنائے ہرمز کھولنے کا…

پاکستان کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں امریکہ اور ایران نے دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیڈ لائن سے قبل حملے معطل کر دیے جبکہ ایران نے آبنائے ہرمز کو دو ہفتوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے خلاف ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم نے ایران سے بھی جذبہ خیرسگالی کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے کی اپیل کی ہے تاکہ سفارتی عمل کامیاب ہو سکے۔
Read More...

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کی قرارداد ویٹو کر دی

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔ قرارداد کے حق میں 11 ووٹ آئے جبکہ پاکستان اور کولمبیا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
Read More...

اسرائیلی حملے نے امن کوششوں کو دھچکا پہنچایا، پاکستان کی ثالثی پر فریقین کا اتفاق ہوا تھا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں امریکہ اور ایران مذاکرات کے قریب تھے، تاہم اسرائیل کے حملے اور جوابی کارروائی نے امن عمل کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
Read More...

معاشی استحکام کی جانب بڑی پیش رفت، پاکستان نے 1.42 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض بروقت ادا کر دیا

پاکستان نے 1.42 ارب ڈالر سے زائد کا غیر ملکی قرض بروقت ادا کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ اور سود کی ادائیگی معمول کے مطابق مکمل کی گئی ہے جس سے عالمی سطح پر ملکی ساکھ بہتر ہوئی ہے۔
Read More...