اسلام آباد مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، مخلصانہ ثالثی جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایرانی وفد سے اہم ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا مخلصانہ ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔
Read More...

اسلام آباد مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ہے جس میں ایران امریکہ جنگ بندی اور خطے میں پائیدار امن کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وفد نے پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا ہے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیرِ خزانہ کی اہم ملاقات، ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن کے مطابق معاشی…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی وزیرِ خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے امور زیرِ بحث آئے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، ڈیزل 135 اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے اور پیٹرول میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزیراعظم نے ایران امریکہ جنگ بندی پر فیلڈ مارشل کی خدمات کو بھی سراہا۔
Read More...

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی راولپنڈیز کو عبرتناک شکست، رضوان الیون کی مسلسل پانچویں ناکامی

پاکستان سپر لیگ 11 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا ہے۔ 183 رنز کے تعاقب میں محمد رضوان کی ٹیم صرف 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جو ان کی ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔
Read More...

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں بڑا ریسکیو آپریشن، 18 غیر ملکیوں کی جان بچا لی

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تجارتی جہاز کے 18 غیر ملکیوں کو بچا لیا ہے۔ پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت دکھاتے ہوئے آگ بجھانے اور طبی امداد میں معاونت فراہم کی۔
Read More...

اسلام آباد عالمی سفارت کاری کا مرکز، امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی مذاکرات کا آغاز آج سے ہو گا

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفود حساس اور خفیہ مقام پر ملاقات کریں گے۔
Read More...

اسلام آباد مذاکرات 2026: غیر ملکی مندوبین اور صحافیوں کے لیے ‘ویزا آن ارائیول’ کی سہولت…

حکومت پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی وفود اور صحافیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مطابق امیگریشن حکام آمد پر فوری ویزا جاری کریں گے۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی جاری رکھنے…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم ملاقات میں خطے کی صورتحال اور پاکستان کی ثالثی کوششوں کا جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے فریقین پر جنگ بندی برقرار رکھنے اور مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے پر زور دیا ہے۔
Read More...

دنیا بڑے سانحے کے قریب پہنچ چکی تھی، صدر مملکت کا شرپسند عناصر سے ہوشیار رہنے اور پائیدار امن کی راہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو بروقت اقدام قرار دیتے ہوئے سراہا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف اور دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے انسانیت کی جیت قرار دیا ہے۔
Read More...