کچھ سازشی عناصر آج بھی بانی پی ٹی آئی کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کچھ سازشی عناصر آج بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، 9 مئی کے واقعات اور فیض حمید کے کردار پر سنگین الزامات عائد۔
Read More...