ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دی

ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا، چیف جسٹس پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام۔
Read More...