وزیراعظم ہاؤس میں قازقستان کے صدر کا پرتپاک استقبال، 19 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت کے درمیان ملاقات، پاکستان اور قازقستان کے مابین 19 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط، مشترکہ اعلامیہ جاری۔
Read More...

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر

پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، جبکہ پاک سعودی تعاون دفاع، آئی ٹی اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں بڑھایا جا رہا ہے۔
Read More...

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہا ہے، سی این این کی…

سی این این کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہا ہے، جس سے حملوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More...

بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں, بلوچ عوام کے ساتھ مل کر دہشتگردی کو شکست دیں…

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں، وفاقی حکومت بلوچ عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
Read More...