گوادر میں 10 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری، عالمی معیار کی آئل ریفائنری کا منصوبہ تیار

سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام کا امکان ہے۔ سعودی کمپنی آرامکو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر یہ منصوبہ مکمل کرے گی جس کی یومیہ پیداواری صلاحیت 4 لاکھ بیرل ہوگی۔
Read More...

سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض روانگی، امریکہ ایران مذاکرات اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر عالمی قیادت…

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے جہاں وہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ دورے کے دوران اسلام آباد مذاکرات، مشرقِ وسطیٰ کی سیکیورٹی اور دوطرفہ اقتصادی امور پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔
Read More...

پاکستانی قیادت کی سفارتی کوششوں سے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی، ایڈمرل نوید اشرف کا رسالپور…

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بروقت کوششوں نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کو ممکن بنایا۔
Read More...

اداکارہ رمشا خان نے خوشال خان سے شادی کی تصدیق کر دی، نجی تصاویر لیک ہونے پر شدید برہمی کا اظہار

نامور پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اداکار خوشال خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی مرضی کے بغیر نکاح کی تصاویر لیک کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے نجی لمحات کی حفاظت کی اپیل کی ہے۔
Read More...

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان: ‘بی مائنس’ ریٹنگ اور مستحکم آؤٹ لک…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی بی مائنس ریٹنگ اور مستحکم آؤٹ لک کو برقرار رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام اور پاکستان کا سفارتی کردار ملک کے مالیاتی استحکام میں اہم ثابت ہو رہا ہے۔
Read More...

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی فتوحات کا تسلسل، ملتان سلطانز کو 24 رنز سے ہرا کر پہلی پوزیشن مستحکم کر…

پاکستان سپر لیگ 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ زلمی 11 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلے جبکہ ملتان سلطانز دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
Read More...

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین کی مسلسل دوسری جیت، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ 11 کے 21ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کپتان مارنس لبوشین 61 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
Read More...

آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں کی آمد کا دعویٰ جھوٹ ہے، ایرانی فوج نے امریکی سینٹکام کا بیان مسترد کر…

ایران نے آبنائے ہرمز سے امریکی جنگی جہازوں کے گزرنے اور بارودی سرنگوں کی صفائی کے امریکی دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس اہم گزرگاہ کا کنٹرول صرف ان کی مسلح افواج کے پاس ہے۔
Read More...

اسلام آباد مذاکرات میں بڑی پیش رفت، 14 گھنٹے طویل مذاکراتی سیشن کے بعد تکنیکی ٹیموں کی مشاورت جاری،…

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات کا پہلا طویل مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیموں نے تحریری مسودوں کا تبادلہ کیا ہے اور بقیہ اختلافات دور کرنے کے لیے اتوار کو بھی بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read More...

متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی: سعودی عرب اور قطر کا پاکستان کو 5 ارب ڈالر دینے کا دعویٰ

ترکیہ کی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ یہ رقم پاکستان کو متحدہ عرب امارات کا 3.5 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنے اور زرِ مبادلہ ذخائر پر دباؤ کم کرنے میں مدد دے گی۔
Read More...