فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں، امریکہ ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ دو روز میں پاکستان میں متوقع ہے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک 'لاجواب انسان' قرار دیا۔
Read More...

اسلام آباد مذاکرات: ایران کی مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے پاکستان کو ترجیح، جے ڈی وینس کا پاکستان کا…

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے پاکستان کو اپنی پہلی ترجیح قرار دے دیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کی قیادت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Read More...

مصنوعی ذہانت (AI) میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری: حکومتِ پاکستان اور گوگل کا ”AI سیکھو 2026“…

وفاقی حکومت نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل کے اشتراک سے ”AI سیکھو 2026“ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور کمپیوٹنگ انفراسٹرکچر سے لیس کیا جائے گا۔
Read More...

متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی سے پیدا ہونے والا خلا سعودی عرب پورا کرے گا، ولی عہد محمد بن سلمان…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے 3 ارب ڈالر بطور ڈپازٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ رقم ایک خلیجی ملک کو قرض کی واپسی کے بعد پیدا ہونے والے زرمبادلہ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے فراہم کی جائے گی۔
Read More...

ایران میں رجیم چینج تک موساد کا مشن جاری رہے گا، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران میں ان کا مشن تہران کی حکومت کی تبدیلی تک مکمل نہیں ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ موساد نے جنگ کے دوران تہران کے اندر گہرائی تک کارروائیاں کیں۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، امریکہ ایران مذاکرات پر تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں امریکہ ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا۔ صدر زرداری نے پاکستان کے ثالثی کردار اور ریاستی اداروں کی ہم آہنگی کو سراہتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے سنگِ میل قرار…
Read More...

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو ویلکم کرتے ہیں، دوسروں کی صلح کرانے والے اپنوں سے بھی سیز فائر کریں،…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خاطر ہم نے جلسہ منسوخ کیا۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ عالمی استحکام کے ساتھ داخلی سیز فائر بھی ضروری ہے۔
Read More...

100 ارب ڈالر ملک سے باہر جا چکے، تاجر 30 فیصد پیسہ واپس لائیں تو بجٹ سے پہلے معیشت سنبھل جائے گی،…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی کے لیے علیحدہ پاسپورٹ، ہوٹل انڈسٹری کے لیے 16 ماہ کی ٹیکس چھوٹ اور منی چینجرز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
Read More...

معاہدے کی خلاف ورزی پر پی سی بی کا بڑا ایکشن: زمبابوے کے بلیسنگ مزارابانی پر پی ایس ایل کے لیے 2 سال…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے فاسٹ باؤلر بلیسنگ مزارابانی پر پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ مزارابانی نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے معاہدے کے باوجود بھارتی لیگ کو ترجیح دی تھی۔
Read More...

گوادر میں 10 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری، عالمی معیار کی آئل ریفائنری کا منصوبہ تیار

سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام کا امکان ہے۔ سعودی کمپنی آرامکو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر یہ منصوبہ مکمل کرے گی جس کی یومیہ پیداواری صلاحیت 4 لاکھ بیرل ہوگی۔
Read More...