امریکی آرمی سیکرٹری ڈین ڈرسکول کا اچانک استعفیٰ؛ پینٹاگون میں اعلیٰ قیادت کی تبدیلیوں پر سوالات

امریکی آرمی کے سویلین سربراہ ڈین ڈرسکول نے صدر ٹرمپ کو استعفیٰ بھیج دیا۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات اور پینٹاگون کی تبدیلیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔
Read More...

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش سے نالہ لئی میں طغیانی؛ 2 افراد جاں بحق، تعلیمی ادارے بند، پاک فوج طلب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرِ آب؛ 2 افراد جاں بحق، سکولوں میں چھٹی کا اعلان اور پاک فوج طلب کر لی گئی۔
Read More...