اسلام آباد ‘گلوبل ڈپلومیسی’ کا مرکز: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے،…

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے، جس میں شرکت کے لیے امریکی وفد بھی پاکستان پہنچ رہا ہے۔
Read More...

"عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا”؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے سے زائد کا ہوشربا…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے ہو گئی ہے، جبکہ مٹی کا تیل 63 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read More...

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ‘پاور شو’، حیدرآباد کنگز مین کو روندتے ہوئے پلے آف…

پی ایس ایل 2026 کے 36 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یونائیٹڈ نے 81 رنز کا معمولی ہدف محض 7 ویں اوور میں حاصل کیا۔
Read More...

اسلام آباد میں ‘صدی کے بڑے مذاکرات’ کی تیاریاں؛ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کل پاکستان…

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ ایران کی جانب سے مثبت پیش رفت کے بعد امریکہ سفارت کاری کو ایک اور موقع دینے کے لیے تیار ہے۔
Read More...

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا تمام قرض اتار دیا؛ 3.45 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی مکمل واپسی

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (UAE) کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کی ادائیگی مکمل ہو چکی ہے، جبکہ دوسری جانب سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔
Read More...

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی؛ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ خوارج بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
Read More...

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ایک ہی پاس ورڈ؛ میٹا نے نیا ‘میٹا اکاؤنٹ’ سسٹم…

میٹا نے اپنے موجودہ اکاؤنٹس سینٹر کو اپ گریڈ کر کے 'میٹا اکاؤنٹ' کا نام دے دیا ہے۔ اس نئے سسٹم کے تحت صارفین فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور واٹس ایپ سمیت تمام میٹا ڈیوائسز کو ایک ہی مرکزی ڈیش بورڈ اور واحد پاس ورڈ سے منظم کر سکیں گے۔
Read More...

بھارتی وزیرِ دفاع آبدوز کے تنگ راستے میں پھنس گئے؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے دھوم مچا دی

بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ جرمنی میں ایک آبدوز کے اندر داخل ہوتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور تنگ راستے میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More...

سپارکو کے انسانی خلائی مشن میں اہم پیشرفت، 2 پاکستانی خلاباز تربیت کے لیے چین روانہ

پاکستان نے انسانی خلائی مشن میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سپارکو کے منتخب کردہ دو خلاباز جدید تربیت کے لیے چین روانہ ہو گئے ہیں۔ 2026 کے آخر میں متوقع اس مشن کے ذریعے پاکستان انسانی خلائی پروازوں والے محدود ممالک کی صف میں شامل ہو جائے…
Read More...

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے: ایران امریکہ جنگ بندی ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی، اسلام آباد مذاکرات پر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاک امریکہ ایران جنگ بندی 22 اپریل کی صبح ختم ہو رہی ہے، تہران کے جواب کا انتظار ہے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے جنگ بندی میں مزید توسیع سے انکار کرتے ہوئے 'بڑی ڈیل' کا عندیہ دے دیا ہے۔
Read More...