لاہور میں پی ایس ایل 11 کے فائنل کا میلہ سجنے کو تیار؛ شائقین کے لیے داخلے کے راستوں اور سکیورٹی کا…

پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالر اور رنر اپ کے لیے 2 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے فائنل سے قبل ٹرافی جیتنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ٹیلنٹ کی درست رہنمائی پر زور دیا ہے۔
Read More...

"ایران میں کام مکمل کر کے ہی دم لیں گے”؛ صدر ٹرمپ نے جلد بازی میں واپسی کی خبریں مسترد کر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع سے مقاصد کے حصول تک پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی طاقت اور قیادت مفلوج ہو چکی ہے اور اب وہ اسے جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Read More...

پیٹرول کی قیمت کا کچا چٹھا کھل گیا؛ فی لیٹر 153 روپے ٹیکس اور مارجن کی مد میں وصولی

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسوں اور مارجنز کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت محض 246 روپے ہے، تاہم مختلف لیویز اور ڈیلر کمیشن شامل ہونے کے بعد شہریوں کو یہ تقریباً 400 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
Read More...

"امریکا دھمکی آمیز لہجہ بدلے تو سفارت کاری کے لیے تیار ہیں”، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس…

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے بشرطیکہ امریکا اپنا جارحانہ رویہ تبدیل کرے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ان مذاکرات میں پاکستان باضابطہ ثالث کی حیثیت رکھتا ہے۔
Read More...

"افغانستان کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہیں”، دفترِ خارجہ نے برطانوی مؤقف اور افغان الزامات…

پاکستانی دفترِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان نے سرحد پار سے جاری دہشت گردی، شہری ہلاکتوں اور برطانوی نمائندے کے غیر متوازن بیان پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پیش کیا ہے۔
Read More...

"دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنے پر فخر کرتی ہے”، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بھارت…

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور چمکتی ہوئی ریاست کے طور پر ابھرا ہے جبکہ بھارت کو تنہائی اور بدنامی کا سامنا ہے۔ انہوں نے 'معرکہ حق' میں پاکستانی افواج کی کامیابیوں اور بھارتی پروپیگنڈے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل؛ 3 ججز کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے تبادلے کے بعد سنیارٹی لسٹ اور ججز ڈیوٹی روسٹر میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق اب چیف جسٹس کے بعد دوسرے سینیئر ترین جج بن گئے ہیں، جبکہ 4 مئی سے نیا روسٹر نافذ العمل ہوگا۔
Read More...

حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست

پی ایس ایل 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ حیدرآباد کے 186 رنز کے تعاقب میں یونائیٹڈ کی ٹیم 184 رنز بنا سکی۔
Read More...

"ایران کو تباہ کر دیں گے یا معاہدہ کریں گے”، صدر ٹرمپ کا الٹی میٹم؛ ایرانی قیادت کنفیوز…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ ایران کے پاس اب صرف دو ہی راستے ہیں، یا تو وہ مکمل تباہ ہو جائے…
Read More...

امن کا راستہ پاکستان سے ہو کر گزرنے لگا؛ ایران نے امریکا کے لیے نیا ‘روڈ میپ’ پیش کر دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات کے لیے اپنی نئی تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ پاکستان بطور کلیدی ثالث یہ پیغامات واشنگٹن تک پہنچائے گا، جس میں مرحلہ وار امن عمل اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے جیسی اہم تجاویز…
Read More...