پاکستان کی کامیاب ثالثی؛ امریکا کے قبضے سے رہا ہونے والا ایرانی عملہ گوادر کے راستے وطن روانہ

امریکا نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر قبضے میں لیے گئے ایرانی بحری جہاز 'ایم وی توسکا' کو عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ عملے کو ایران روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ جہاز مرمت کے بعد واپس کیا جائے…
Read More...

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی؛ فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ایرون ہارڈی کی تباہ کن بولنگ اور شاندار نصف سنچری نے زلمی کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Read More...

​پاکستان بدستور مرکزی ثالث ہے؛ ایران کا نیا مذاکراتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے امریکا کو بھجوا دیا،…

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے نیا سفارتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات کی کامیابی کا تمام تر دارومدار اب امریکی رویے میں…
Read More...

عالمی یومِ آزادیِ صحافت؛ "سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں”، صدر اور وزیراعظم کا صحافیوں کو…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے پیغامات میں ذمہ دارانہ صحافت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فیک نیوز کو قومی ساکھ کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے صحافیوں کے تحفظ اور سازگار ماحول کی فراہمی…
Read More...

بھارت کا ‘نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر’ ہونے کا دعویٰ خاک میں مل گیا؛ معرکہ حق اور کامیاب…

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور معرکہ حق میں شاندار کامیابی کے بعد بھارت کا علاقائی بالادستی کا دعویٰ ناکام ہو گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی عسکری ماہرین نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور ایران امریکا تنازع میں اس کے مؤثر ثالثی کردار کو…
Read More...

عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا ڈنکا؛ چین اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 'گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس 2026' میں 16 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان نے ٹیلنٹ اسکور میں دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک بشمول برطانیہ، جرمنی اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Read More...

"آبنائے ہرمز کو کھولنا اولین ترجیح ہے”؛ صدر ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل بیجنگ کا بڑا اعلان

اقوامِ متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش اور اسے دوبارہ کھولنا مذاکرات کا مرکزی محور ہوگا۔ انہوں نے عالمی تجارت کی بحالی کے لیے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر زور…
Read More...

وزارتِ خزانہ کے تخمینے غلط ثابت؛ اپریل میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح وزارتِ خزانہ کے 8 سے 9 فیصد کے تخمینے کے برعکس 10.89 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ، بجلی، گیس اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا…
Read More...

مذہب یا محبت؟ بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے شریکِ حیات کے لیے بڑی شرط رکھ دی

بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بہت مذہبی ہیں اور کسی غیر مسلم کے ساتھ زندگی گزارنے کا تصور نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے اپنی نمازوں اور روزوں کی پابندی کا بھی ذکر کیا۔
Read More...

ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات میں لچک کا مظاہرہ؛ آئندہ ہفتے پاکستان میں مذاکرات کی بڑی پیشکش

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے اپنی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ ایران نے پیشکش کی ہے کہ اگر امریکا تیار ہو تو وہ آئندہ ہفتے پاکستان میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
Read More...