پیٹرول پمپ مالکان کا حکومت کی یومیہ ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرنے کا اعلان؛ ملک گیر ہڑتال اور احتجاج…

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔
Read More...

اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گا، علی پرویز ملک

وفاقی وزرا علی پرویز ملک اور عطا تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں کا نظام تبدیل کرتے ہوئے اوگرا کو روزانہ کی بنیاد پر عالمی مارکیٹ کے مطابق قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
Read More...

ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہے تو بند کشمیر بھی کھلوائے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی تحصیل ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاستِ پاکستان امریکہ اور ایران کے مابین امن قائم کروا کر آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہے تو بند کشمیر کو بھی کھلوایا…
Read More...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران چین پر 22 کروڑ امریکی ووٹرز کا ڈیٹا ہیک کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں چین پر 2020 کے انتخابات کا ڈیٹا چوری کرنے اور 22 کروڑ امریکی ووٹرز کی فائلیں حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے ایران اور وینزویلا میں امریکی فوجی و معاشی کامیابیوں کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
Read More...

پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس میں 44 کروڑ ڈالر کے 9 معاہدے

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین فارماسیوٹیکل بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس میں دونوں ممالک کی نجی کمپنیوں کے مابین 44 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے 9 تاریخی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقع پر امریکہ ایران ثالثی اور سیکیورٹی پر اہم گفتگو…
Read More...

آل راؤنڈر محمد نواز کا ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف، ری ہیب پروگرام پر رضامند، عارضی معطلی ختم

پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی اور ممنوعہ مادہ کاربوکسی-ٹی ایچ سی استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ری ہیب پروگرام کے باعث ان کی عارضی معطلی ختم کر دی گئی ہے۔
Read More...

بنوں اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی کے 24 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور اطراف کے علاقوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد گرینڈ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی 'فتنہ الخوارج' کے 24 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
Read More...

اینڈی برنہم بلامقابلہ لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، پیر کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے

برطانیہ کی حکمراں لیبر پارٹی نے اینڈی برنہم کو بلامقابلہ اپنا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جس کے بعد وہ پیر 20 جولائی کو سر کیئر اسٹارمر کی جگہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔
Read More...

سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے، سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور’ ہوگا’، پاکستان نے…

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے ایران کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خطے کی کشیدہ صورتحال کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے صوبائی حکومتوں کو پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی…
Read More...