سیاسی مفاہمت کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں، 9 مئی جیسے حملے سیاست نہیں: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں، 9 مئی جیسے حملے سیاست کے دائرے میں نہیں آتے اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر چلنا ہوگا۔
Read More...

حماس کو غیر مسلح کرنے میں شریک نہیں ہوں گے، پاکستان صرف قیامِ امن کے لیے تیار ہے: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا دوٹوک مؤقف، پاکستان غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے میں شریک نہیں ہوگا، صرف قیامِ امن کے لیے تیار ہے، پاک بھارت کشیدگی، امریکا و یو اے ای تعلقات پر اہم بیانات۔
Read More...