ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی، رواں مالی سال میں 21 ہزار سے زائد نئی…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ، رواں مالی سال میں 21,668 نئی کمپنیاں رجسٹر اور 30.7 ارب روپے کا پیڈ اپ کیپٹل شامل۔
Read More...