وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مشکل حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں مشکل حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More...