وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے نرخ برقرار…

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان کیا، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ۔
Read More...