وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے: ایران امریکہ جنگ بندی ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی، اسلام آباد مذاکرات پر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاک امریکہ ایران جنگ بندی 22 اپریل کی صبح ختم ہو رہی ہے، تہران کے جواب کا انتظار ہے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے جنگ بندی میں مزید توسیع سے انکار کرتے ہوئے 'بڑی ڈیل' کا عندیہ دے دیا ہے۔
Read More...

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی دھاک؛ مقامی سطح پر تیار کردہ کروز میزائل ‘تیمور’ کا کامیاب…

پاکستان نیوی نے فضا سے فائر کیے جانے والے جدید کروز میزائل 'تیمور' کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مقامی ساختہ میزائل نے اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا، جس سے بحریہ کی جنگی صلاحیتوں کی توثیق ہوئی ہے۔
Read More...

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ وزیراعظم کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 18 اپریل 2026 سے ہوگا، جبکہ مٹی کا تیل بھی 21 روپے سے زائد سستا کر دیا گیا ہے۔
Read More...

"قلندرز کا جادو نہ چل سکا”؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کے خلاف 6 وکٹوں سے یکطرفہ…

پی ایس ایل 11 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ رائیلی روسو کی ناقابلِ شکست نصف سنچری کی بدولت کوئٹہ نے 135 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
Read More...

"پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار لوگ ہیں”؛ آبنائے ہرمز کھلنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی قیادت کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ٹرمپ نے معاہدے کی صورت میں اسلام آباد کے دورے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔
Read More...

عالمی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا، عالمی منڈی میں تیل کی…

ایران نے لبنان میں جنگ بندی اور پاکستان کی کامیاب ثالثی کے بعد آبنائے ہرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ جنگ بندی کی بقیہ مدت کے لیے نافذ العمل ہوگا۔
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر ڈپازٹ رول اوور کا باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ نگرانی واشنگٹن میں ہونے والے اس معاہدے سے پاکستان کے بیرونی مالی استحکام کو مزید تقویت ملے گی۔
Read More...

اسلام آباد ‘نو گو ایریا’ میں تبدیل: پاک امریکہ ایران مذاکرات کا فیصلہ کن دور، جڑواں…

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور جوہری معاہدے کے ممکنہ دوسرے دور کے لیے سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ 26 اپریل تک ٹرانسپورٹ اڈے بند رہیں گے جبکہ 20 ارب ڈالر کے اثاثوں کی بحالی اور یورینیم ذخائر سے متعلق اہم شرائط…
Read More...

"ٹرمپ کارڈ چل گیا”؛ اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی، بیروت میں جشن اور ہوائی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا نفاذ شروع ہو گیا ہے۔ جہاں بیروت میں جشن منایا جا رہا ہے، وہی حزب اللہ اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے سامنے سخت شرائط رکھ دی ہیں۔
Read More...

لبنان میں جنگ بندی کا خیرمقدم؛ صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا خطے میں امن کے لیے ‘بڑی…

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس کامیابی کا سہرا امریکی صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کے سر باندھا ہے۔
Read More...