سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، محسن نقوی معاملے کی حساسیت سمجھیں؛ ناصر حسین شاہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ اصلاحات پر بات ہو سکتی ہے مگر سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
Read More...