جنوبی پنجاب پر پرانی قراردادیں غیر موثر ہو چکیں، نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب پر پرانی قراردادیں غير مؤثر ہو چکی ہیں اور نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ آئین و پارلیمنٹ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
Read More...

یومِ بحریہ پر نیول ہیڈکوارٹرز میں پروقار تقریب، صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت کا شہدا کو خراجِ تحسین

ملک بھر میں 8 ستمبر کو یومِ بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔
Read More...