پنجاب فارنزک لیبارٹری کی 9 مئی ویڈیوز رپورٹ، سہیل آفریدی سمیت چار سیاسی شخصیات کی موجودگی کی تصدیق

پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز کے فرانزک تجزیے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت چار سیاسی شخصیات کی موجودگی کی تصدیق۔
Read More...