سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں 27ویں آئینی ترمیمی بل کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی سے منظور کردہ اس بل میں مجموعی طور پر 56 شقیں شامل ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
Read More...